علاقائی خبریں

خاتون کو ہراساں کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیاگیا

لاہور( آئی این پی)ڈولفن سکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جونیئر کلرک خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فضل عباس شیرازی کوکینال روڈ مغلپورہ سے گرفتارکیاگیا،ملزم کینال روڈپرزبردستی خاتون کو موٹرسائیکل پر بٹھانا چاہتاتھا، خاتون کے منع کرنے پر ملزم نے دست درازی کی ۔ڈولفن ٹیم نے ملزم کو پکڑ کر مغلپورہ پولیس کے حوالے کیا،ملزم ڈی آئی جی آپریشنز برانچ میں تعینات ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button