کرائمز

زیر حراست ملزم مبینہ تشدد سے ہلاک، تحقیقات کا آغاز

لاہور (کر ائم رپو رٹر) نواب ٹاؤن پولیس کے زیرحراست ملزم عابد علی مبینہ تشدد کے نتیجے میں دم توڑ گیا پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کے الزام میں ملزم عابد علی کو چھبیس اکتوبر کو گرفتار کیا گیا تھا گزشتہ روز اچانک اسکی طبیعت خراب ہو گئی اسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں دوران علاج جانبر نہ ہو سکا دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکت کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری ہوگی پورسٹمارٹم رپورٹ میں اصل حقائق سامنے آ جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button