کرائمز

خاتوں کی پُراسرار ہلاکت، ورثاء کا سسرالیوں پر زہر دینے کا الزام

لاہور(کر ائم رپو رٹر)کاہنہ کے علاقے میں سسرال میں خاتون کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ پیش آیا، لواحقین نے سسرال والوں پر زہر دینے کا الزام عائد کر دیا۔پولیس کے مطابق عدیلہ نامی خاتون کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دی گئی پولیس کے مطابق عدیلہ کی شادی دو سال قبل رمضان نامی شخص سے ہوئی تھی اور گزشتہ رات وہ گھر میں مردہ پائی گئی۔پولیس کے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد موت کی اصل وجہ سامنے آئے گی۔، اگر زہر ثابت ہوا تو مقدمہ درج کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button