کرائمز

بنگڑو سر میں آسمانی بجلی گرنے سے بچی جاں بحق

سوات (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کوکارئی کے پہاڑی موضع بنگڑوسر میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک کمسن بچی جاں بحق اجبکہ ایک بھینس بھی ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے مطابق منگل کے روز شدید بارش کے دوران حسین خان کے مکان اور مویشی خانے پر آسمانی بجلی گری، جس کے نتیجے میں مکان کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا اور ملبے تلے دب کر اس کی سات سالہ بیٹی یسری موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ قریب ہی واقع مویشی خان میں موجود بھینس بھی ہلاک ہوگئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button