مدثر وغیرہ کی اندھا دھند فائرنگ /محمد زین گھائل ، ہسپتال منتقل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فائرنگ کے دو مختلف واقعات کے دوران ماڑی اڈا پر سابق تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے مدثر وغیرہ نے فائرنگ کر کے محمد زین کو گھائل کر دیا،جبکہ نواحی علاقے بچہ کلاں میں سابقہ رنجش کا بدلہ چکانے کیلئے عمیر وغیرہ نے فائرنگ کر کے حامد شہزاد کو مضروب کر دیا،ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقدمات درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔
فائرنگ کے دو مختلف واقعات کے دوران ماڑی اڈا پر سابق تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے مدثر وغیرہ نے فائرنگ کر کے محمد زین کو گھائل کر دیا،جبکہ نواحی علاقے بچہ کلاں میں سابقہ رنجش کا بدلہ چکانے کیلئے عمیر وغیرہ نے فائرنگ کر کے حامد شہزاد کو مضروب کر دیا،ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقدمات درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔