کرائمز
53 لاکھ 50 ہزار روپے کے جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج
شاہ پور صدر (نامہ نگار) پولیس تھانہ شاہ پور صدر نے محمد فیاض سکنہ چک 75 شمالی سرگودھا کی درخواست پر محمد ارشد سکنہ تین بلاک سرگودھا کے خلاف 53 لاکھ 50 ہزار روپے کے جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا۔مدعی کے مطابق محمد ارشد نے قرض کے طور پر مذکورہ رقم وصول کی تھی اور ادائیگی کے لیے چیک دیا، تاہم بینک میں جمع کرانے پر رقم نہ ہونے کے باعث چیک ڈس آنر ہو گیا۔
پولیس تھانہ شاہ پور صدر نے محمد فیاض سکنہ چک 75 شمالی سرگودھا کی درخواست پر محمد ارشد سکنہ تین بلاک سرگودھا کے خلاف 53 لاکھ 50 ہزار روپے کے جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا۔مدعی کے مطابق محمد ارشد نے قرض کے طور پر مذکورہ رقم وصول کی تھی اور ادائیگی کے لیے چیک دیا، تاہم بینک میں جمع کرانے پر رقم نہ ہونے کے باعث چیک ڈس آنر ہو گیا۔