کرائمز

غیر معیاری کھویا تیار کرنے پرڈیری فارم کے مالک کے خلاف مقدمہ درج

شاہ پور صدر (نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کے دوران غیر معیاری کھویا تیار کرنے پر ڈیری فارم مالک محمد نعمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔فوڈ سیفٹی آفیسر اسماء شفیق نے بتایا کہ عدنان کھویا یونٹ الہ آباد سے سیمپل لیے گئے تھے ، لیبارٹری رپورٹ کے مطابق کھویا غیر معیاری اور ناقص مواد سے تیار کیا گیا تھا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کے دوران غیر معیاری کھویا تیار کرنے پر ڈیری فارم مالک محمد نعمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔فوڈ سیفٹی آفیسر اسماء شفیق نے بتایا کہ عدنان کھویا یونٹ الہ آباد سے سیمپل لیے گئے تھے ، لیبارٹری رپورٹ کے مطابق کھویا غیر معیاری اور ناقص مواد سے تیار کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button