کرائمز

راہزنی کی نیت سے چھپے ہوئے 3 ملزمان گرفتار

اوکاڑہ: ایس ایچ او انسپکٹر عدنان رفیق کا راہزنوں پر پہلا بڑا وار

اوکاڑہ: بصیر پور پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔

اوکاڑہ:ڈی پی او اوکاڑہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سعید انور کی زیر نگرانی کاروائی کی گی۔

اوکاڑہ: ایس ایچ او بصیر پور انسپکٹر عدنان رفیق کی سربراہی میں علی احمد وسیر انچارج انوسٹی گیشن ایس آئی راو محمد اقبال اے ایس آئی محمد اکرم کمبوہ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کی

اوکاڑہ: کامیاب کومبنگ آپریشن کر کے کارروائی کرتے ہوئے راہزنی کی نیت سے چھپے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

اوکاڑہ: پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے راہزنی کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ ایمونیشن و مسروقہ نقدی مبلغ دولاکھ روپے برآمد کی گئی

اوکاڑہ: ملزمان ڈکیتی /رابری کے درجن کے نزدیک مقدمات میں کیٹگری A کے اشتہاری نکلے۔۔۔

اوکاڑہ: ۔اہلیان بصیر پور کا جناب ایس ڈی پی او بصیرپور سرکل اور ایس ایچ او بصیرپور کو خراج تحیسن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button