کرائمز
سی سی ڈی چوھنگ کے مبینہ مقابلے میں دو ملزمان ہلاک
لاہور / چوہنگ(رانا عاطف )30 روپے کی خاطر 02 بھائیوں کو بے رحمی سے قتل کرنے والے 02 قاتل اپنے انجام کو پہنچ گئے پولیس کے مطابق ملزمان نے 30 روپے کے تنازع پر دو بھائیوں کو تشدد کرکے قتل کیا تھا سی سی ڈی چوھنگ کا ایک اور مبینہ مقابلہ،سی سی ڈی چوہنگ کا ملزمان کی نشاندھی پر رائیونڈ چھاپہ پر زیر حراست ملزمان کو چھڑانے کے لیے ساتھیوں کی فائرنگ پولیس کی حراست میں 02 ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ملزم اویس اور شہزاد ہلاکفائرنگ کے بعد فرار ملزمان کی تلاش جاری ملزمان کو چھڑانے کے لیے حملہ توقیر اور دیگر ساتھیوں نے کیا ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں مزید تحقیقات جاری ہیں۔