کرائمز
نجی کمپنی کی بس نمبر FDS-18-21 میں آگ بھڑک اٹھی
موٹروے پولیس بروقت کاروائی مسافر بس میں اگ /موٹروے پولیس نے تمام مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیاحادثہ موٹروے ایم-4 ٹوبہ ٹیک سنگھ، کے قریب پیش آیا نجی کمپنی کی بس نمبر FDS-18-21 میں آگ بھڑک اٹھیمسافر بس فیصل آباد سے ڈیرہ غازی خان جارہی تھی بائیں پچھلے پہیے جام ہونے سے لگی، موٹروے پولیس کی بروقت آگ کی نشاندہی کرلی بس میں سوار 44 مسافر اور عملہ محفوظ طریقے سے نکال لیا گیابس کا آدھا حصہ جل گیا، موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کلیئر/سید عمران احمد ترجمان موٹروےپولیس