علاقائی خبریں

عالمی دن ” ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے ”(کل) منایا جائیگا

جہانیاں(نامہ نگار )پاکستان سمیت دنیا بھر میںانسداد بدعنوانی کا عالمی دن ” ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے ”(کل) 9 دسمبرمنگل کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد بد عنوانی کے خاتمے کیلئے لوگوں میں شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میںسماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجن سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کرپشن کے ذریعے معاشرے میں پیدا شدہ خرابیوں پر روشنی ڈالیں گے جبکہ سکولوں،کالجز،سرکاری عمارات اور تمام اہم مقامات پر کرپشن کے خلاف بینرز آویزاں کرکے لوگوں میںبدعنوانی کے خلاف آگاہی پیدا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button