کرائمز
جیکب آباد،پولیس اہلکار کا قتل، 2 مجرموں کو سزا سنا دی گئی
جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق عدالت نے 2 مجرموں کو عمر قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔دونوں مجرموں نے 2023ء میں پولیس اہل کار کو قتل کیا تھا۔