کرائمز

تمبو ،ٹریفک حادثے میں قبائلی رہنماء جاںبحق ،2افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی ( نامہ نگار) تمبو کے علاقے میں ٹریفک حادثہ قبائلی رہنماء جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق تمبو منجھو شوری پولیس تھانے کی حدود بالان شاخ کے قریب ڈیرہ مراد جمالی منجھو شوری پر دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم منجھو شوری کا زمین دار اور قبائلی شخصیت میر علی گل منجھو موقع پر ہی جانبحق ہو گیا جبکہ دیگر دو افراد زخمی ہو گئے واقع کی اطلاع پر منجھو شوری پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر مرنیوالے اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعیش ورثاء کے حوالے کر دی گئی واقعے کے بارے میں مذید تحقیقات منجھو شوری پولیس کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button