کرائمز
تیز رفتار گاڑیوں نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
لاہور(نامہ نگار)لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں دو تیز رفتار گاڑیوں نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو کے مطابق جاں بحق شہری کی شناخت ارشاد علی جبکہ زخمی کی شناخت 50سالہ یونس کے نام سے ہوئی جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔