کرائمز

جلالپور: شہری سے نوسربازی ،مقدمہ درج

ملتان / جلالپور(کرائم رپورٹر)شہری کی رقم نوسربازی کے ذریعے اے ٹی ایم مشین سے نکالنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔سٹی جلالپور پولیس کے مطابق احمد یار نے رپورٹ دی کہ نامعلوم ملزم نے نوسربازی سے اس کے اے ٹی ایم کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے تین لاکھ دس ہزار روپے نکال لئے اور فرار ہو گیا۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم نوسرباز کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button