کرائمز

فیصل آباد: ملزم کے نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر پولیس نے گرفتار ملزم احسن کی دوران تفتیش کی گئی نشاندہی پر بتائے ایڈریس پر کاروائی کی اور وہاں سے واردات میں استعمال ہونے ولا اسلحہ برآمد کر لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔تھانہ صدر پولیس نے گرفتار ملزم احسن کی دوران تفتیش کی گئی نشاندہی پر بتائے ایڈریس پر کاروائی کی اور وہاں سے واردات میں استعمال ہونے ولا اسلحہ برآمد کر لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button