علاقائی خبریں

گلزار سرگانی کو عمرہ سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری

ٹنڈوجام(محمد شریف) سینئر صحافی و صدر میڈیا سینٹر ٹنڈوجام گلزار سرگانی کو عمرہ سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری سماجی سیاسی مذہبی رہنماؤں سمیت صحافیوں نے مبارکباد پیش کی تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی گلزار سرگانی کو عمرہ ادائیگی پر چیئرمین یوسی 66 نعیم الرحمن میمن،چیئرمین رجب برفت، عبدالغفور سیروئی، ہمارا اعلان پر امن پاکستان کے مرکزی چیئرمین خلیفہ محمد تسلیم راجپوت ،پیو عمرانی، ڈاکٹر عبد الجبار بلوچ، سینئر صحافی گلشیر لوچی، علی محمد جمالی، محمدشریف، سمیت دیگر نے مبارکباد باد پیش کی پھولوں نوٹوں کے ہار اجرک لونگی کے تحائف پیش کیے گئے اور دعا کی گئی کہ اللہ پاک روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہر مسلمان کو نصیب فرمائے اس موقع پر توفیق راجپوت ، صحافی مدثر لوچی، صحافی واجد چانڈیو ، صغیر راجپوت ،صحافی محبوب بوزدار ، سمیت عزیزوں رستے داروں سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button