کرائمز

راولپنڈی،6ملزمان گرفتار، شراب اور اسلحہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) راولپنڈی پولیس نی6ملزمان گرفتارکرکے شراب اور اسلحہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6ملزمان کوگرفتارکرکی28 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ بنی، وارث خان، دھمیال اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں۔ڈویژنل ایس پیز نے کہا کہ منشیات اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button