بیجنگ انڈرپاس میں فٹ پاتھ کی وجہ سے ایک اور گاڑی تباہ
لاہور (اعظم بٹ / انوسٹیگیٹو رپورٹر )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سی ٹی او صاحب ٹریفک لاہور ڈی سی لاہور چیف سیکرٹری لاہور ڈی جی ایل ڈی اے لاہور ڈی جی پی ایچ اے لاہور ایک نظر ادھر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نظر ادھر بھی
لاہور ٹریفک سیکٹر مغل پورہ کی حدود
ٹریفک سیکٹر مغل پورہ نے اج تک اس فٹ باد سے پہلے کوئی اختیاطی تدابیر نہیں بنا رکھی کوئی ایسا سائن نہیں دیا کہ جس سے بچا جا سکے
رات کے اندھیرے میں زیادہ تر گاڑیاں حادثات کا سبب بنتی ہیں
لاہور دھرمپورہ بیجنگ انڈر پاس کے نیچے بنایا گیا گرین بیلٹ کا فٹ باتھ حادثات کا سبب بننے لگا
انڈر پاس کے نیچے گرین بیلٹ کے ساتھ بنائے گئے فٹ پاتھ کی دیوار کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر حادثات ہو رہے ہیں
بیلٹ میں بنے اس فٹ بات کی وجہ سے لوگوں کا لاکھوں کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے
گرین بیلٹ کی فٹ بات کی وجہ سے انے والے دنوں میں کوئی بڑا جانی اور مالی نقصان ہو سکتا ہے
دارالحکومت لاہور کے علاقہ مکینوں نے رہائشیوں نے اس گرین بیلٹ کے ساتھ بنے فٹ پاتھ کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
بیجنگ انڈرپاس میں فٹ پاتھ کی وجہ سے ایک اور گاڑی تباہ
واضح رہےکہ بیجنگ انڈرپاس میں جو دائیں جانب گرین بیلٹ فٹ پاتھ بنایا گیا ہے وہ کچھ سو میٹر بعد ختم ہوجاتا ہے
اور پھر دوبارہ شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے ڈرائیورز کو پتہ نہیں چلتا اور گاڑی گرین بیلٹ پر چڑھ کر الٹ جاتی ہے۔
اس گرین بیلٹ کو انڈرپاس کے اندر بنانے کی آخر ضرورت کیا تھی؟
اب تک درجنوں حادثات، مالی اور جانی نقصان ہوچکا ہے۔ اور جانی طور پر سنجیدہ چوٹیں آئیں ہیں
لاہور کے ریاشیوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ڈی سی لاہور چیف سیکرٹری
سی ٹی او ٹریفک لاہور ڈی جی پی ایچ اے ڈی جی ایل ڈی اے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا