کرائمز

رانا حسین طاہر کی ہدایت پر ‘سیفٹی راڈ’ آگاہی مہم کا آغاز

لاہور (آئی این پی )ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی ہدایت پر ‘سیفٹی راڈ’ آگاہی مہم کا آغاز

بسنت پر حادثات کی روک تھام کے لیے صدر ڈویژن میں موٹرسائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگائے جا رہے ہیں، ترجمان

صدر ڈویژن کے ایس ایچ اوز خود میدان میں، شہریوں کی موٹرسائیکلوں پر حفاظتی راڈز نصب

شہریوں کی آگاہی کے لیے صدر ڈویژن میں جگہ جگہ معلوماتی کیمپ قائم

غیر قانونی پتنگ بازی اور پتنگ سازی کے خلاف ‘سپیشل ٹیمیں’ تشکیل، ترجمان

بغیر حفاظتی راڈ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، ایس پی صدر

تہوار کو محفوظ بنانا ترجیح ہے، شہری تعاون کریں، ایس پی رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button