کرائمز

مہندی کی تقریب میں ہلٹر بازی ، تین ملزمان گرفتار

مکو آ نہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) فیصل آباد تھانہ روشن والا پولیس کی بڑی کارروائی تفصیلات کے مطابق مہندی کی تقریب میں ہلٹر بازی اور آتش بازی کرنے والے تین ملزمان گرفتار ایس ایچ او روشن والا شاہد پرویز نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عمران،محمد محسن اور ابو سفیان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضہ سے آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا پولیس نیملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button