کرائمز

علی پور،اسکول ٹیچرسے زیادتی، ویڈیو وائرل ، ملزم گرفتار

علی پور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) علی پور کے تھانہ صدر کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے مسلسل جنسی ہراسگی اور ناجائز مراسم استوار نہ کرنے پر نازیبا ویڈیوز وائرل کی تھیں۔متاثرہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button