کرائمز

چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی گرفتار

راولپنڈی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) وارث خان پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کو گرفتار کر لیا،اشتہار ی جون2025 سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا، پولیس نے ہیومین انٹیلی جنس سمیت تمام وسائل ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کیا۔ایس پی راول سعد ارشد نے کہا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button