کرائمز

7 پتنگ سپلائر گرفتار،300 پتنگیں ،8 ڈوریں برآمد

راولپنڈی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) راولپنڈی پولیس نی7 پتنگ سپلائر گرفتارکرکی300 پتنگیں اور08 ڈوریں برآمدکرلیں۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے 225 پتنگیں اور 05 ڈوریں برآمد، گنجمنڈی پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 50پتنگیں اور 02 ڈوریں برآمد کیں، صدر بیرونی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 25 پتنگیں اور ڈور برآمد کی،زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔ڈویژنل ایس پیز نے کہا کہ پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button