کرائمز

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والی9 افراد گرفتار

راولپنڈی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والی9 افراد گرفتارکرلئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دوران سرچ آپریشن کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والی09افراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ وراث خان ، نیوٹائون اورٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں، زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔ڈویژنل ایس پیز نے کہاکہ شہری امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے کرایہ داری کا اندراج لازمی کروائیں، شہریوں سے گزارش ہے کہ مکان یادوکان کرایہ پر دیتے وقت قریبی تھانہ یا پولیس خدمت مرکز اندراج کروائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button