کرائمز

گھریلو ناچاقی نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

جیکب آباد (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) گھریلو ناچاقی نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تھانہ گڑھی حسن کے قصبہ بشیر کٹوہر میں 18سالہ نوجوان طفیل کٹوہر نے گھریلو ناچاقی پر گلے میںپھند ڈال کر خودکشی کرلی جس پر گھر میں کہرام مچ گیا اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے تعلقہ ہسپتال منتقل کی جس کے بعد ورثہ حوالے کی گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button