کرائمز
لاہور شہر کے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 21 ملزمان گرفتار
لاہور (عثمان چیمہ )ڈولفن سکواڈ کا پتنگ بازی، ون ویلنگ کیخلاف ایکشن۔ڈیفنس، مال روڈ،جیل روڈ،بند روڈ، فیروزپور روڈ،دیگر علاقوں سے 19 ون ویلرز گرفتار ہوئے۔ پتنگ بازی،ہوائی فائرنگ میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، پتنگیں ڈور برآمد۔پتنگ بازی،ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔۔نوجوان صحتمندانہ اور نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد