کرائمز
المدینہ ھوٹل پر چوری کی واردات، پولیس مصروف تفتیش
المدینہ ھوٹل پر چوری کی واردات، پولیس مصروف تفتیش
کچا کھوہ( امتیاز ملک سے )کچا کھوہ المدینہ ھوٹل پر چوری کی واردات چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان اٹھا کر لے گئےتفصیل کے مطابق گزشتہ رات حیسنی چوک المدینہ ھوٹل پر رات کے وقت نامعلوم چور تالا توڑ کر کمرے سے قیمتی اشیاء اٹھا کر جن میں ھوٹل کے پتیلے پنکھے جنریٹر واٹر پمپ اور دیگر اشیاء شامل تھی رفو چکر ہو گئے جبکہ ھوٹل عید کی چھٹیوں کی وجہ سے بند تھا جس کی مقامی پولیس اسٹیشن پر دی گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی