کرائمز

محکمہ ہائی وے سب ڈویژن میلسی نے سڑکوں کی مرمت ترک کردی

میلسی(حسنین احمد سے ) محکمہ ہائی وے سب ڈویژن میلسی نے سڑکوں کی مرمت ترک کردی چندبرس قبل تعمیرہونے والی اہم شاہراہوں پرگڑھے پڑجانے سے آمدورفت میں مشکلات کاسامناہے جلہ جیم فتح پور روڑ میلسی تا ٹبہ سلطان پور وہاڑی بہاولپور روڑ ودیگر میلسی کی اہم مصروف سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہیں اور اطراف میں گڑھے پڑچکےہیں محکمہ ہائی وے سب ڈویژن میلسی کی جانب سے دستیاں وسائل کےباوجود سڑکوں کی مرمت نہیں کی جاتی جس کی سے شاہراہیں چندسالوں میں ٹوٹ پھوٹ کاشکارہوجاتی ہیں ٹرانسپورٹ کی آمدورفت میں مشکلات پیداہوتی ہیں محکمہ ہائی وے سب ڈویژن میلسی خستہ حال سڑکوں کی فوری مرمت کرکے ٹرانسپورٹر اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button