کرائمز
تھانہ بصیرپور پولیس کو جوے کے اڈے پہ چھاپہ مارنا مہنگا پڑ گیا
تھانہ بصیرپور پولیس کو جوے کے اڈے پہ چھاپہ مارنا مہنگا پڑ گیا
اوکاڑا (عبدالوحید انصاری )تھانہ بصیرپور پولیس کو جوے کے اڈے پہ چھاپہ مارنا مہنگا پڑ گیا بصیرپور کے علاقہ محلہ شیخوپورہ میں گھر میں جوئے کھیلنے کی اطلاع پر چھاپہ مارنے گئی پولیس پر جواریوں کا تشدد جوا کھیلنے والے افراد نے پولیس کو تشدد کا نشانہ بنایا موبائل چھین لیے اور موٹرسائیکلیں توڑ دی ۔ 13 افراد جوا کھیلنے میں مصروف تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے دو ملزم گرفتار کیے مزاحمت پر تشدد کے بعد دونوں کو ساتھی ملزم چھڑوا کر لے گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف ایف ائی ار نمبر 428/24 درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں ڈی پی اوکاڑا منصور امان کا نوٹس ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم#