کرائمز

اوباش نوجوان کی پندرہ سالہ بچے سے جنسی زیادتی،مقدمہ درج

اوباش نوجوان کی پندرہ سالہ بچے سے جنسی زیادتی،مقدمہ درج

ٹوبہ ٹیک سنگھ /گوجرہ تھانہ سٹی (اشتیاق درویشی ) اوباش نوجوان نے پندرہ سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق محلہ نیو پلاٹ کی رہائشی خاتون رابعہ نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ اس کا پندرہ سالہ بیٹا عثمان دوکان پر سودا لینے گیا تو راستے میں کاشف عرف کاشی نامی اوباش نوجوان نے اس کو زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس مصروف کاروائی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button