سجاول پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ،2000 گٹکے، 2 بنڈل آکڑا پرچی برآمد
سجاول پولیس کا منشیات فروشوںکے خلاف کریک ڈاون ،2000 گٹکے، 2 بنڈل آکڑا پرچی برآمد
سجاول(مرید باجوہ ) پولیس کا منشیات فروشوں، سماجی برائی اکڑا اور روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری،دو روپوش ملزمان سمیت ایک آکڑا پرچی چلانے والا ملزم اور ایک گٹکا فروش گرفتار، 2000 گٹکے، 2 بنڈل آکڑا پرچی،52 پتے تاش اور 2500 روپے نقدی برآمد۔ مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ صاحب کے احکامات پر،تھانہ سجاول ایس ایچ او سجاول، سجاد علی جمالی کی دوران گشت سجاول، بدین روڈ بڈھو ٹالپر کے قریب گٹکا فروش کئبن پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی،گٹکا فروش کئبن مالک ارشاد کنڈرا گندرو، 2 ہزار گٹکوں سمیت گرفتار۔ مقدمہ درج
FiR#98/2024
u/s 4,8.SPM&GM.Act
تھانہ بٹھوروایس ایچ او بٹھورو، میر محمد گاڈھی کی بٹھورو سٹی میں مھر شاھ گراؤنڈ شادی ھال کے وریب آکڑا پرچی،جوا کے ٹھکانے پر چھاپہ مار کروائی،ایک ملزم سھیل کھٹی گرفتار جبکہ دیگر تین ملزمان فرار، دو بنڈل اکڑا پرچی، 52 پتے تاش🃏 اور 2500 روپیہ کیش نقدی برآمد۔ مقدمہ درج
FiR# 97/2024
u/s 5A.Gambling Act.
تھانہ جاتی،روپوش ملزمان گرفتارایس ایچ او جاتی محمد پریل پنھور کی مخفی اطلاع پر جاتی،چوھڑ روڈ ناگن نالی کے قریب کامیاب کاروائی،تھانہ جاتی کے مقدمہ 57/2023 میں روپوش ملزم عثمان ولد احمد تھیم کو گرفتار کر لیا ہےانچارج مڑھو بولا خان، رجب علی کھوسو کی مخفی اطلاع پر بلوچ موری کے قریب کامیاب کاروائی کرکےتھانہ جاتی کے مقدمہ 51/2021 میں مطلوب روپوش ملزم حسین ولد اسماعیل خاصخیلی کو گرفتار کرلیا ہے۔
✍️ترجمان۔ضلع سجاول پولیس