کرائمز

شکارپور :پرانے تنازعے پر شوہر,بیوی قتل اور 10/11 سالہ بیٹی زخمی

شکارپور :پرانے تنازعے پر شوہر,بیوی قتل اور 10/11 سالہ بیٹی زخمی

شکار پور (شفقت خان )ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب کا سخت نوٹس،ایس ایس پی شکارپور سے رپورٹ طلب،👈ڈبل مرڈرز اور ایک کو زخمی کرنے میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری،علاقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو ملزمان کی گرفتاری تک اپنی موجودگی جاٸے وقوع پر رکھنے کے احکامات جاری،تفصیلات کے مطابق ضلع شکارپور کے تھانہ جبر شیخ کی حدود گاٶں قادر بخش جتوٸی میں پرانے تنازعے پر 40/41 سالہ طالب شر, 39/40 سالہ نہال خاتون کو قتل اور 10/11 سالہ آمنہ کو زخمی کرنے والے معاملے پر ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ نے سخت نوٹس لیتے ہوٸے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔✍️ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button