کرائمز

ماڑیپور :اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

ماڑیپور :اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

کیماڑی /تھانہ ماڑیپور(مرید باجوہ ) پولیس کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں،اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی،اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کی شناخت حفیظ کے نام سے ہوئی جوکہ رپیٹڈ کریمنل ہے قبل ازیں بھی گرفتار ہو چکا ہے،جبکہ منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کی شناخت 1-رمضان، 2- محمد قاسم، 3- انور عادل اور 4- یعقوب کے ناموں سے ہوئی،گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی پستول اور 700 گرام چرس برآمد کی گئی،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button