کرائمز

چوک سرور شہید: بارش کے بعد سروس روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگے

چوک سرور شہید (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حالیہ بارش کے بعد سروس روڈز پانی میں ڈوب گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چوک سرور شہید سے مطالبہ کیا ہے کہ ملتان روڈ اور لیہ روڈ کے سروس روڈذ پر کھڑے بارش کے پانی کو فوری طور پر نکالا جائے تاکہ سروس روڈذ پرعوام اور ٹریفک کی آمدورفت کا نظام بہتر ہو سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button