کرائمز

اسٹریٹ کرمنلز کے چار گینگ کے 16 ملزمان گرفتار :ذیشان شفیق

اسٹریٹ کرمنلز کے چار گینگ کے 16 ملزمان گرفتار :ذیشان شفیق

کراچی (شفقت خان ) ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پولیس کی مختلف کارروئیاں اسٹریٹ کرمنلز کے چار گینگ کے 16 ملزمان گرفتار کرلئے گئے، ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق ،ناظم آباد میں ایم کیو ایم کی سابق عہدار سے وادات میں ملوث دو سگے بھائی گرفتار،ملزمان کا گروہ لیاقت آباد اور اطراف کے علاقوں میں خواتین سے اسنیچنگ کی وادراتیں،دونون ملزمان شاہزیب اور شایان بررگ خواتین سے وارداتیں کرتے تھے، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے نئی موٹرسائیکلیں چھیننے والے گینگ کے چھ ملزمان کو گرفتار کیا، لیاقت اباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث موٹا گینگ کے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے ، شارع نورجہاں پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کیا ، ملزمان سے 23 موٹرسائیکلیں اور دو درجن سے زائد موبائل فونز برآمد کئے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button