کرائمز

سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا مرکزی ملزم گرفتار

سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا مرکزی ملزم گرفتار

شکارپور (شفقت خان )پولیس کی کارروائی، سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا مرکزی ملزم گرفتار،ایس ایس پی شکارپور عرفان علی سموں کی سربراہی میں ضلع شکارپور پولیس جرائم پیشہ عناصر اور جلعسازی کارندوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے،اے ایس پی سٹی محمد عامر شہزاد نے بمعہ انویسٹیگیشن ٹیم چیک باؤنس ہونے کے 05 مقدمات میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت سکنہ ڈسٹرکٹ سکھر کا رہائشی عبدالمجيد ولد عبدالغنی مغل کے نام سے ہوئی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button