کرائمز

باغبانپورہ پولیس مقابلہ کانسٹیبل شہید ، نماز جنازہ ادا کر دی گئی

باغبانپورہ پولیس مقابلہ کانسٹیبل شہید ، نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور / باغبانپورہ(محبوب مغل سے ) مقامی پولیس کی جانب سے کنسٹیبل علی رضا 14362/C, کنسٹیبل عمران حیدر 12291/C اور دلدار حسین HC/ 8687 جو کہ محافظ ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے اور گشت پر معمور تھے کہ 2 کس بلا نمبری موٹر سائیکل سواروں کو مشکوک جانتے ہوئے روکا جنہوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس سے کنسٹیبل عمران حیدر 12291/C کو پیٹ میں فائر لگا اور وہ موقع پر شہید جوگیا جب کہ دلدار حسین HC/8687 کو 2 فائر پیٹ میں لگے۔ جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگئے۔ جن سے بلا نمبری CD 70 موٹر سائیکل اور پسٹل 30 بور برآمد ہوا۔ زخمی ہیڈ کنسٹیبل کو بعذریہ پولیس شالامار اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ SHO صاحب باغبانپورہ موقع پر موجود ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button