کرائمز
تھرپارکر: منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 2420 سفینا گٹکا برآمد
تھرپارکر(مرید باجوہ ) پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 2420 سفینا گٹکا برآمد، 01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج ۔،ایس ایس پی تھرپارکرعلی مردان کھوسو کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.پولیس تھانہ چھاچھروانچارج سی آء ای تھرپارکر بمع اسٹاف کارواٸی۔ ملزم دلاور ولد بھاٸیخان نھڑی سکنہ رمضان کی ڈانی چھاچھرو کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 2420 سفینا گٹکا برآمد۔ ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ چھاچھرو پہ مقدمہ درج۔ایس ایس پی نے پولیس پارٹی کو زبردست کارواٸی پر شاباشی دی۔
ترجمان تھرپارکر پولیس