کرائمز

اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام 3پولیس اہلکاروں سمیت 7افراد گرفتار

جیکب آباد(مرید باجوہ )پولیس کی اسپیشل ٹیم کی بڑی کاروائی، بلوچستان سے سندھ اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام 3پولیس اہلکاروں سمیت 7افراد گرفتار، گرفتار ملزمان میں 3پولیس اہلکاراور 4بین الصوبائی اسمگلر شامل،ملزمان کے قبضے سے دوکلاشنکوف اور ہزاروں گولیاں برآمدکرلی ہیں، پولیس موبائیل اورپولیس اہلکاروں کا تعلق ضلع شکارپور سے ہے، اسلحہ کی کھیپ بلوچستان سے شکارپور اسمگل کی جارہی تھی، گرفتار ملزمان نامعلوم مقام پر منتقل تفتیش جاری،، پکڑی گئی پولیس موبائیل نمبر 375 شکارپور کے ایک بااثر شخص کو سکیورٹی کے طورپر دی گئی تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button