کرائمز

میاں چنوں ، چور زیورات ، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار

خانیوال/تھانہ سٹی (مرزا قمر شہزاد) میاں چنوں تھانہ سٹی کی حدود محلہ رحمانیہ گلی نمبر 6 میں رانا اشرف زرگر صدر صرافہ ایسوسی ایشن کے میں گھر والوں کی غیر موجودگی میں چور گھر کا صفایا کر گئے، چور زیورات ، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ، اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button