کرائمز

سابقہ بیوی کے ہاتھوں ن لیگی کونسلر اکرم جٹاقتل ، مقدمہ درج

خانیوال/تھانہ سٹی(مرزا قمر شہزاد) میاں چنوں تھانہ سٹی کی حدود میں ن لیگی کونسلر اکرم جٹا کو قتل کرنے کے معاملے پر اکرم جٹا کے بھتیجے نے میڈیا کو بتایا کہ میرے چچا کو سابقہ بیوی نے طلاق دینے کی رنجش پر بیوی اور سالی نے دو ساتھیوں کے ہمراہ زہر دے کر قتل کردیا گیا ، مقتول اکرم نے گزشتہ روز بذریعہ عدالت ملزمہ کو طلاق دی تھی ، پولیس نے مقتول کے بھتیجے منتظر کی مدعیت میں زیردفعہ 302 مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار جا رہے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button