کرائمز
ڈسکہ ڈاکو راج قائم ،مسلح ڈاکوئوںنے نقدی اور موبائل فونز چھین لیے
ڈسکہ(عشرت انصاری) مسلح ڈاکوئوںنے نقدی اور موبائل فونز چھین لیے گلوٹیاں موڑ کا نصیر اپنی موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ ا س کو دو مسلح ڈاکوئوںنے روک لیا اوراس سے نقدی 43ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرار ہوگئے جبکہ گلوٹیاں موڑ کے صفدر سے بھی چار مسلح ڈاکوئوں نے نقدی اکسٹھ ہزار پانچ سو روپے اور موبائل فونز چھین لیے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے،