کرائمز
ڈسٹرکٹ پولیس لائن قصور میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد
قصور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس لائن قصور میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد ہوا، ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے جنرل پریڈ کی انسپکشن کی جبکہ پولیس کے چاک و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی.ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے پریڈ کے بہترین ٹرن آؤٹ پر شاباش دی