کرائمز

نامعلوم ملزمان نے سکول ٹیچر کواغواکرلیا ، مقدمہ درج

نامعلوم ملزمان نے سکول ٹیچر کواغواکرلیا ، مقدمہ درج

ڈسکہ(نعیم مقصود) نامعلوم ملزمان نے سکول ٹیچر کواغواکرلیا ڈسکہ کے امتیاز کی بیٹی جوکہ نجی سکول میں ٹیچر ہے گزشتہ روز وہ گھرسے سکول گئی تو واپس نہ آئی اس نے تلاش شروع کردی جس پر گا?ں کے لوگوں نے بتایاکہ تمہاری بیٹی کو نامعلوم ملزمان اغواکرکے لے گئے ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button