کرائمز

سرگودھا ،زمین کے تنازعہ پر فائرنگ نوجوان قتل ،کہرام مچ گیا

سرگودھا(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )زمین کے تنازعہ پر لڑائی میں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا جس کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے تحویل میں لیکر پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا فیصل آباد روڈ کے قصبہ لالیاں کے گاں کلری میں زمین تنازعہ پر لڑائی میں فائرنگ کر کے نوجوان وارث سنگرا کو شدید زخمی کر دیا گیا جو ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا جس کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے تحویل میں لیکر تھانہ محمد والا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button