کرائمز

سندر پولیس کی کاروائی واردات کی منصوبہ بندی ناکام دو ملزمان گرفتار

سندر پولیس کی کاروائی واردات کی منصوبہ بندی ناکام دو ملزمان گرفتار

لاہور (بیورورپورٹ )سندر پولیس کی کاروائی واردات کی منصوبہ بندی ناکام دو ملزمان گرفتارملزمان ملکر وارداتیں کرتے اور معصوم شہریوں سے موٹر سائیکل اور نقد رقم چھین کر فرار ہو جاتے،ملزمان کے قبضہ سے 5 لاکھ مالیت کی راڈو گھڑی، زیورات ، 2 موٹر سائیکل 3 موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد گرفتار ملزمان میں طیب اوڈھ اور اعظم شامل مقدمات درج تفتیش جاری ایس پی صدر کی متحرک موٹر سائیکل چوروں کی گرفتاری پر سندر پولیس کی ٹیم کو شاباشسٹریٹ کریمنل کی گرفتاری کے ٹارگٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے ,ایس پی صدر سدرہ خان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button