کرائمز

ناجاٸز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

شیخوپورہ: تھانہ اے ڈویژن پولیس کی بڑی کارواٸی
ناجاٸز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا
شیخوپورہ/اے ڈویژن (دستگیر جٹ )ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن سلیم اختر نیازی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارواٸی کرتے ہوۓ ناجاٸز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2 راٸفلیں 244 بور, 1 عدد رپیٹر 12 بور, 7 میگزین بمعہ سینکڑوں گولیاں برآمد،گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف مقدمات درج کر لٸیے گٸے ہیں،ناجاٸز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف سختی سے نمٹا جاۓ گا, ایسے ملزمان علاقہ بھر میں خوف کی علامت سمجھے جاتے ہیں: ایس ایچ او سلیم اختر نیازی، ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن سلیم اختر نیازی اور ان کی ٹیم کو شاباش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button