کرائمز

سہراب گوٹھ ،منشیات فروشی میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا

سہراب گوٹھ ،منشیات فروشی میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا
ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد چرس اور فروختگی کی رقم برآمد
کراچی (شفقت خان )ضلع ایسٹ تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ ملزم تھانہ سہراب گوٹھ کے مقدمہ الزام نمبر 278/2020 بجرم دفعہ 147/148/504/337A1 میں مفرور و مطلوب تھا پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم نور محمد عرف خان آغا ولد عزیز الرحمٰن کو گرفتار کیا ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کی گئی ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button