کرائمز

کامونکی :نوسرباز رکشہ سوار خاتون سے جمع پونجی لیکر رفو چکر

کامونکی(عبدالجبارانصاری سے) خاتون سمیت دونوسر باز رکشہ سوار خاتون سے ایک لاکھ بیس ہزارروپے لے کر رفو چکر ہوگئے،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں کوٹ بھٹہ کی فضلیت رکشہ میں سوار ہوکر پلاٹ کے پیسے دینے جارہی تھی کہ راستے میں دربار منظور شاہ کے قریب ایک خاتون اور اس کا ساتھی فضیلت کو ورغلا کر اس کے ایک لاکھ بیس ہزارروپے لیکر فرار ہوگئے،ایمن آباد پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button